اباحی

( اِباحی )
{ اِبا + حی }
( عربی )

تفصیلات


بوح  اِباحَت  اِباحی

'اباحت' کے مترادف لفظ 'اباح' جوکہ عربی میں مستعمل ہے کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت 'ی' نسبتی لگا کر اسم صفت بنایا گیا ہے۔ ١٨٩٩ء کو "حیاتِ جاوید" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - اباحتی۔     
"وہ شخص . اباحی ہے کیونکہ منخنقہ کا کھانا مباح بتاتا ہے"۔     رجوع کریں:   ( ١٨٩٩ء، حیاتِ جاوید، ٢٨٧:٢ )