غیر مجروری

( غَیر مَجْرُوری )
{ غَیر (ی لین) + مَج + رُو + ری }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اسم جو جملے میں کسی حرف جار کے ساتھ استعمال نہ ہو۔