غیر متناہی

( غَیر مُتَناہی )
{ غَیر (ی لین) + مُتَنا + ہی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بے حد و حساب، جس کی انتہا نہ ہو۔
  • unlimited
  • unbounded;  of unlimited length;  interminable
  • endless.