غیر متوقع

( غَیر مُتَوَقِّع )
{ غَیر (ی لین) + مُتَوَق + قِع }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی امید نہ ہو، وہ بات جس کی پہلے سے توقع نہ ہو، امید کے خلاف۔