غیر متقی

( غَیر مُتَّقی )
{ غَیر (ی لین) + مُت + تَقی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو صاحب تقویٰ نہ ہو، جو پرہیزگار نہ ہو، ناخداترس۔