غیر متزلزل

( غَیر مُتَزَلْزِل )
{ غَیر (ی لین) + مُتَزَل + زِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو ڈگمگا نہ سکے، جو ہل نہ سکے، پختہ، مصمم، پختہ ارادہ اور عزم جو ڈگمگا نہ سکے۔