غیر متساوی

( غَیر مُتَساوی )
{ غَیر (ی لین) + مُتَسا + وی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو آپس میں برابر نہ ہوں۔