غیر متصل

( غَیر مُتَّصِل )
{ غَیر (ی لین) + مُت + تَصِل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اتصال سے دور، منفصل، غیر مسلسل، غیر متواتر۔