غیر شفاف

( غَیر شَفّاف )
{ غَیر (ی لین) + شَف + فاف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے آر پار نہ دیکھا جا سکے، (مجازاً) مکدر، میلا، دھندلا۔
  • not transparent;  opaque