مبرا

( مُبَّرا )
{ مُبَر + را }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کسی گناہ، تہمت یا صفت مذموم وغیرہ سے بری، پاک و صاف، ناآلودہ، خطاب الٰہی۔
  • held or pronounced free or clear (of)
  • free
  • acquitted
  • absolved
  • exempted
  • far removed (from);  guiltless (of)