ماء الحیات

( ماءُ الْحَیات )
{ ما + اُل (ا غیر ملفوظ) + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آب حیات، (کیمیاگری) شہد، سہاگے اور گھی کا ایک مرکب جسے دھات کے کشتے میں ملا کر آنچ دکھائیں تو دھات اپنی اصلی حالت پر آجاتی ہے۔
  • water of life or immorla