ماء الشعیر

( ماءُ الْشَّعِیر )
{ ما + اُش (ا،ل غیر ملفوظ) + شَعِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جو کو جوش دے کر چھان کر تیار کیا ہوا پانی، آتش جو۔