ماء العنب

( ماءُ الْعِنَب )
{ ما + اُل (ا،ل غیر ملفوظ) + عِنَب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) انگور کا پانی، (مجازاً) انگوری شراب۔