ماء القرع

( ماءُ الْقَرْع )
{ ما + اُل (ا غیر ملفوظ) + قَرْع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کدو کا پانی، دواؤں میں مستعمل۔