ماء الملوک

( ماءُ الْمُلُوک )
{ ما + اُل (ا غیر ملفوظ) + مُلُوک }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) نمک اور شورے کا تیزاب جو تین حصے تیزاب شورہ اور چار حصے تیزاب نمک کی ترکیب سے بنتا ہے، اسے سب سے پہلے عربوں نے سونے کا حل کرنے کے لیے بنایا تھا، تیزاب فاروقی۔