مادر ملت

( مادَرِ مِلَّت )
{ ما + دَرے + مِل + لَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قوم کی ماں، قائداعظم کی چھوٹی بہن، محترمہ فاطمہ جناح کا لقب۔
  • mother of the nation
  • little of Fatima Jinnah