بطل

( بَطَل )
{ بَطَل }
( عربی )

تفصیلات


بطل  بَطَل

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء میں "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بہادر، دلیر، ہیرو۔
'مشہور بطل عثمانی عبدالکریم پاشا مرحوم کی جگہ تمام عساکر عثمانی کی باگیں اس کے ہاتھ میں دے دی گئیں۔"      ( ١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ١٠٣ )
  • rendering vain
  • rendering abortive or in effectual