ماسٹر پیس

( ماسْٹَر پِیس )
{ ماس + ٹَر + پِیس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوٹی کی چیز، اعلٰی درجے کی صنعت یا کاریگری، (فنکار کی) بہترین تخلیق، شاہکار۔
  • Masterpiece