ماسٹر جی

( ماسْٹَر جی )
{ ماس + ٹَر + جی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ماسٹر (استاد) کے لیے احترام کا کلمہ۔