ماسٹر ریکارڈ

( ماسْٹَر رِیکارْڈ )
{ ماس + ٹَر + ری + کارْڈ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اصل ریکارڈ یا فائل جس سے متعدد نقول تیار کی جائیں۔
  • Master record