مجالست

( مُجالَسَت )
{ مُجا + لَسَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - باہم مل کر بیٹھنا، مل جل کر بیٹھنا، صحبت گرم کرنا، ہم نشینی، صحبت۔
  • sitting with (another)
  • sitting together;  an assembly
  • session