مجاملت

( مُجامَلَت )
{ مُجا + مَلَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بھلائی کرنا، نیکی کرنا، اچھا سلوک کرنا، خوش معاملگی کرنا۔