مٹھو

( مِٹُّھو )
{ مِٹھ + ٹُھو }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مٹھ بولا، شیریں گفتار، طوطا خصوصاً برصغیر کا طوطا جو خوب بولتا اور باتیں کرتا ہو۔