مٹھ

( مُٹھ )
{ مُٹھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - موٹھ جو لاٹھی وغیرہ کے اوپر والے سرے پر ہوتی ہے، دستہ، قبضہ، گرفت موٹھ املا کے ساتھ مستعمل۔
  • the fist;  clutch
  • grasp;  handle
  • haft
  • helve