متھریا

( مَتُھْریا )
{ مَتُھْر + یا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات۔
  • name of a caste of Brahmans of Mathura;  a man of that caste