مائع پن

( مائِع پَن )
{ ما + ئِع + پَن }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مائع ہونے کی حالت، پانی کی طرح رقیق ہونے کی حالت۔
  • liquidity