ماہر تعلیم

( ماہِرِ تَعْلِیم )
{ ما + ہِرے + تَع + لِیم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درس و تدریس میں ماہر، تعلیم کے شعبے میں مہارت رکھنے والا عالم۔