ماہر جنگیات

( ماہِرِ جَنْگْیات )
{ ما + ہِرے + جَنْگ (ن غنہ) + یات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگ سے متعلق معاملات میں مہارت رکھنے والا، جنگی ماہر۔