مالک اراضی

( مالِکِ اَراضی )
{ ما + لِکے + اَرا + ضی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ شخص جس کا مواخذہ ادائے لگان مالک ادنٰی یا رعیت پر عاید ہوتا ہے، زمیندار، جاگیردار۔
  • possessor of lands
  • landholder