ماسٹر آف آرٹ

( ماسْٹَر آف آرْٹ )
{ ماس + ٹَر + آف + آرْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اعلٰی تعلیمی ڈگری جس کا مخفف ایم اے ہے نیز اس ڈگری کا حامل۔