ماضی معطوفہ

( ماضی مَعْطُوفَہ )
{ ما + ضی + مَع + طُو + فَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - وہ ماضی جس میں ایک فعل کے بعد دوسرے فعل کا ہونا ظاہر ہو، جیسے وہ کتاب پڑھ کر سو رہا۔
  • the past conjunctive participle