مالیہ گزار

( مالِیَّہ گُزار )
{ ما + لِی + یَہ + گُزار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مالیہ ادا کرنے والا، لگان ادا کرنے والا۔