مالٹا

( مالْٹا )
{ مال + ٹا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پھل جو سنگترے کی طرح ہوتا ہے اور اس میں ایک خاص قسم کی خوشبو ہوتی ہے۔