ماروت[1]

( مارُوت[1] )
{ ما + رُوت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ان دو فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو چاہ بابل میں اندھے لٹکے ہوئے ہیں، دوسرے کا نام"ہاروت" ہے کہا جاتا ہے کہ یہ دونوں ایک طوائف زہرہ پر عاشق ہو گئے اور اسے آسمان پر جانے کا علم سکھا دیا، وہ تو زہر سیارہ بن گئی اور یہ دونوں قیامت تک چاہ بابل میں مقید رہیں گے یہ لوگوں کو جادو سکھایا کرتے تھے۔
  • name of an angel