ماروت[2]

( مارُوت[2] )
{ ما + رُوت }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک بھونری کا نام جو گھوڑے کے جسم پر ہوتی ہے اور معیوب خیال کی جاتی ہے۔