اٹھاسی

( اَٹّھاسی )
{ اَٹھ + ٹھا + سی }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ دو الفاظ 'اٹھ' اور 'اسی' سے مرکب ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٤١ء کو "شلزے کے قواعد (ترجمہ : ابواللیث صدیقی)" میں مستعمل ملتا ہے

صفت عددی
١ - اَسّی اور آٹھ کا مجموعہ، ستاسی اور نواسی کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں) 88۔
"اٹھاسی فی صدی ٹین . استعمال ہوتا ہے۔"      ( ١٩٤٩ء، موٹر انجینئر، ٥١ )
  • eighty-eight