مانیٹر

( مانِیٹَر )
{ ما + نی + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ طالب علم جسے استاد جماعت میں سے چن کر دوسرے ساتھیوں کی نگرانی اور رہنمائی کے لیے مقرر کرے۔
  • monitor