غیر شخص

( غَیر شَخْص )
{ غَیر (ی لین) + شَخْص }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ذات اور ذاتیات سے جدا، بے گانہ، خاندان سے باہر، اجنبی شخص۔