غیر اسلامی

( غَیر اِسْلامی )
{ غَیر (ی لین) + اِس + لا + می }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اسلام کے احکامات کے منافی، غیر شرعی، دین اسلام کے خلاف۔