غیر اصولی

( غَیر اُصُولی )
{ غَیر (ی لین) + اُصُو + لی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - اصول کے خلاف، غلط، بے قاعدہ۔