غیبی طاقت

( غَیبی طاقَت )
{ غَے (ی لین) + بی + طا + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - غیب سے ملی ہوئی طاقت، وہ طاقت جس کی تحصیل کے اسباب معلوم نہ ہوں۔