غم ہستی

( غَمِ ہَسْتی )
{ غَمے + ہَس + تی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مصائب و مشکلات جو زندگی کے ساتھ مشروط ہیں، زندگی کا رنج، زندگی کے مصائب و آلام۔