غنائی تقاضا

( غِنائی تَقاضا )
{ غِنا + ای + تَقا + ضا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غنائیت کی طرف فطری رجحان یا لگاؤ۔