غنائی تمثیل

( غِنائی تَمْثِیل )
{ غِنا + ای + تَم + ثِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی تمثیل جو نظم میں لکھی گئی ہو اور تمام تر نغمات پر مشتمل ہو۔