غنائی کیفیت

( غِنائی کَیفِیَّت )
{ غِنا + ای + کَے (ی لین) + فی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نغمگی، موسیقیت، الفاظ کار سیلاپن، خوش آہنگی۔