غم کی فوج

( غَم کی فَوج )
{ غَم + کی + فَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - بہت زیادہ رنج و الم، بے تحاشا دُکھ۔