غم کی موج

( غَم کی مَوج )
{ غَم + کی + مَوج (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - دکھوں کا ریلا، بہت زیادہ رنج و الم۔