غم کش

( غَم کَش )
{ غَم + کَش }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رنجیدہ، طویل رنج اٹھانے والا، الم برداشت کرنے والا۔
  • enduring grief
  • continuing in grief;  one who endures sorrow.