غم غلطی

( غَم غَلَطی )
{ غَم + غَلَطی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - رنج و ملال سے آزادی، بے فکرا پن، دل بہلاوا۔