غم کا مارا

( غَم کا مارا )
{ غَم + کا + ما + را }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جو غم میں مبتلا ہو، رنج و غم میں گھرا ہوا، مبتلائے غم۔